Type Here to Get Search Results !

Comments

عورت کے لئے لوہ اور پیتل وغیرہ کے زیورات استعمال کرنا

 

Aurat k lye zewirat in islam

السلام علیکم 

عورت کے لئے لوہ اور پیتل وغیرہ کے زیورات استعمال کرنا جائز ہے ؟



وعلیکم السلام۔


عورت کے لئے سونے چاندی کی انگوٹھی بلا کراہت جائز ہے، مرد کے لئے سونے کی انگوٹھی حرام ہے البتہ چاندی کی انگوٹھی ایک مثقال سے کم وزن کی استعمال کی اجازت ہے اور سونے اور چاندی کے علاوہ کسی اور دھات کی انگوٹھی مرد و عورت دونوں کے لئے مکروہ ہے اور جان بوجھ کر مکروہ کا ارتکاب گناہ ہے۔ رسول اللہ صلی اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے ایک صحابی کو لوہے کی انگوٹھی پہننے سے منع کیا تھا یہ واقعہ اگرچہ خاص ہے لیکن ممانعت عام ہے۔ والتختم بالحدید والصفر والنحاس والرصاص مکروہ للرجال والنساء ۔


 (شامی: ۹/۴۳۸، اشرفی دیوبند)

Post a Comment

0 Comments
* Please Don't Spam Here. All the Comments are Reviewed by Admin.

Latest Deals