Type Here to Get Search Results !

Comments

نماز میں کپڑوں اور داڑھی پر ہاتھ پیھرنا؟

 

A person offering magrib namaz

نماز میں کپڑوں اور داڑھی پر ہاتھ پیھرنا؟


امام کو ایسی فضول حرکتوں سے احتراز کرنا چاہیے ان سے نماز مکروہ ہوتی ہے اور عمل کثیر ہوکر نماز کے فساد کی بھی نوبت آجاتی ہے لہٰذا ایسے افعال عبث سے امام اور نمازیوں کو بچنا ضروری ہے.


رحیمہ ص 374 جلد نمبر 4 وکبیری ص 337


نماز نہایت خشوع و خضوع اور توجہ کے ساتھ پڑھنا چاہیے بلاضرورت بدن کہجنا بدن پر ہاتھ پہیرتے رہنا مکروہ تحریمی ہے. 


فتاوی رحیمیہ ص 290جلد7.اغلاط العوام ص59

Tags

Post a Comment

0 Comments
* Please Don't Spam Here. All the Comments are Reviewed by Admin.

Latest Deals