Type Here to Get Search Results !

کیا نکاح کے وقت دلہن اور دولہا کو کلمہ پڑھانا ضروری ہے

Reciting kalma during nikah


نکاح فقط ایجاب اور قبول سے ہوجاتا ہے، جس کے لیے دو گواہوں کا ہونا شرط ہے،نکاح کے وقت  نکاح خواں  کا دولہا / دولہن  سے کلمہ پڑھوانا  یا دولہا / دولہن کا خود پڑھنااحادیث ،صحابہ کرام ،حضرت فاطمہ ،دیگر صحابیات  اور مجتہدین  (رضوان اللہ علیہم اجمعین )سے منقول نہیں،  دولہا ،دولہن کے عقائد کا خلافِ  شرعیہ ہونا معلوم ہو تو پڑھادینا منع نہیں، تاہم ہر جگہ اس کا التزام کرنا غلط ہے۔

( فتاوی محمودیہ )


مزید جانئے :

اپنی بیوی کے ساتھ اچھا سلوک کرنا اور محبت کرنا

Post a Comment

0 Comments
* Please Don't Spam Here. All the Comments are Reviewed by Admin.